Saturday, August 14, 2010

Geo436.com blog: اوباما کی گراﺅنڈ زیرو پر مسجد کے قیام کی حمایت

Fav Tag:

امریکی صدر براک اوباما نے نیویارک میں گیارہ ستمبر کے حملوں کے مقام کے قریب مسجد اور اسلامی مرکز بنانے کے منصوبے کی حمایت کر دی۔ وائٹ ہاوس میں افطاری کی تقریب میں براک اوباما نے کہا کہ مسجد کی تعمیر سے متعلق کئی پہلو حساس ہیں لیکن امریکہ میں مسلمانوں کو وہی مذہبی آزادی ہونی چاہئے جو دیگر مذاہب کے لوگوں کو ہے۔ اوباما کا کہنا ہے کہ القاعدہ کی کارروائیوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔


0 comments :

Popular Posts