Wednesday, July 28, 2010

اسلام آباد میں ہوائی حادثہ

Fav Tag: اکستان کی ایک نجی فضائی کمپنی ائر بلو کا ایک مسافر بردار طیارہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے شمال میں مارگلہ پہاڑیوں پر گر کر تباہ ہوگیا ہے۔



اطلاعات کے مطابق اس حادثے میں ایک سو چھیالیس مسافروں کے علاوہ عملے کے چھ اہلکار سوار تھے۔

کیا آپ کے کوئی عزیز یا جاننے والے اس حادثے کا شکار ہوئے ہیں؟ کیا آپ اس حادثے یا حادثے کا شکار ہونے والوں کے حوالے سے کچھ جانتے ہیں؟



0 comments :

Popular Posts